تجمل حسین
محفلین
ندیم مراد صاحب! آپ کے لنک میں یہ مسئلہ ہے کہ آپ نے تصویر کا ربط نہیں دیا بلکہ فیس بک صفحہ کا ہی لنک پیسٹ کردیا ہے۔ تصویر کے لنک کے لیے تصویر کے اوپر رائٹ کلک کریں اور وہاں دائرے میں دکھائی گئی جگہ پر کلک کردیں تو اکیلی تصویر نئے ٹیب میں اوپن ہوجائے گی۔ اب وہاں سے ربط کاپی کرکے تصویر محفل میں داخل کریں۔ آپ کا کام ہوجائے گا۔https://www.facebook.com/photo.php?...61880537367.1073741827.100007907075473&type=1
ہاں اور فونڈ ایسے امبوز ہونے چاہیئں کہ بیک گراؤنڈ کے شیڈز سے الفاظ پڑھنے میں تقلیف نہ ہو
شکریہ
اور آپ کی اوپر والی تصویر اس طرح سے دکھائی دے گی۔