فیس بک کا دلچسپ خفیہ فیچر

arifkarim

معطل
فیس بک کا دلچسپ خفیہ فیچر

56aa591ddef85.jpg

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اکثر نت نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے جن کا اعلان بھی ہوتا ہے۔
مگر کئی بار وہ چپکے سے کوئی چیز صارفین کے لیے پیش کردیتی ہے جس کا انہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا۔
تو ایسا ہی اس بار بھی ہوا ہے اور فیس بک نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جس کا اکثر بلکہ کروڑوں افراد کو علم ہی نہیں ہوسکا۔
اور وہ ہے ایموجیز میں آنے لیے ایک دلچسپ تبدیلی۔
جی ہاں فیس بک نے اپنے چیٹنگ کے شوقین صارفین کے لیے عام ایموجیز میں ایک تبدیلی کی ہے جس کا اندازہ اکثر افراد کو نہیں ہوسکا۔
وہ تبدیلی یہ ہے کہ اگر آپ مسکراہٹ کا ایموجی کے الفاظ :) ٹائپ کرکے بھیجتے ہیں تو اس کا سائز بڑا ہوجاتا ہے۔
اسکرین شاٹ
اور یہ سائز صرف اسی وقت بڑا ہوسکتا ہے جب کسی بھی ایموجی کو ٹائپ کرکے بغیر کوئی جملہ لکھے فیس بک فرینڈ کو بھیج دیا جائے۔
آپ بھی ایسا کرکے دیکھیں اور فیس بک کے اس دلچسپ خفیہ فیچر سے لطف اندوز ہو جو اس نے چپکے سے بغیر کسی اعلان کے متعارف کرایا۔
لنک
 
Top