کچھ بھی نہیں ہوتا۔ میں نے دو افراد کے اکاؤنٹس کے لیے ان کے آئی ڈی کارڈز اور یوٹیلیٹی بلز کی کاپیاں سکین کرکے بھیجی تھیں لیکن ابھی تک اکاؤنٹ ایکٹو نہیں ہوا۔آئی ڈی کارڈ کی کاپی سکین کر کے بھیج دیں۔
آئی کارڈ، بل اور اکاؤنٹ پر نام ایک ہی تھا؟ زبان بھی ایک ہی تھی؟کچھ بھی نہیں ہوتا۔ میں نے دو افراد کے اکاؤنٹس کے لیے ان کے آئی ڈی کارڈز اور یوٹیلیٹی بلز کی کاپیاں سکین کرکے بھیجی تھیں لیکن ابھی تک اکاؤنٹ ایکٹو نہیں ہوا۔
پاسپورٹ کاپی بھیجیں۔ ہو جائے گاکچھ بھی نہیں ہوتا۔ میں نے دو افراد کے اکاؤنٹس کے لیے ان کے آئی ڈی کارڈز اور یوٹیلیٹی بلز کی کاپیاں سکین کرکے بھیجی تھیں لیکن ابھی تک اکاؤنٹ ایکٹو نہیں ہوا۔
جی بالکل ایک ہی نام تھا۔۔۔ آئی ڈی کارڈ تو ظاہر ہے کہ اردو میں ہی تھا۔آئی کارڈ، بل اور اکاؤنٹ پر نام ایک ہی تھا؟ زبان بھی ایک ہی تھی؟
پاسپورٹ ان صاحب کا بنا ہی نہیں ہے۔پاسپورٹ کاپی بھیجیں۔ ہو جائے گا