فیس بک کے بارے میں مدد درکار ہے۔جلدی اور لازمی

السلام علیکم!
امید ہے سب بخیریت ہوں گے ۔اور صرف میں ہی مسئلے میں پھنسا ہوا ہوں۔
مسئلہ یہ ہے کہ میرے فیس بک پیج کے ساتھ کل سے یہ مسئلہ آرہا ہے کہ دو دار پوسٹز سے زیادہ شو نہیں کرتا اور نہ ہی کسی پوسٹ کو کمنٹ یا لائک کرسکتے ہیں ۔کلک کر کر کے تھک گیا ہوں ۔
لازمی اور جلدی مدد درکار ہے۔
بھائیو اور بہنووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
 
پردیسی

محفلین
ایسا عموماً فیس بک کی طرف سے سپامنگ کرنے والوں بلاک کرنے کی وارننگ اور عمل ہے۔۔جو دس سے پندرہ دن میں معمول پر آجائے گا۔۔غالباً آپ یا کسی اور ایڈمن نے کوئی پنگا کیا ہوگا
 
ایسا عموماً فیس بک کی طرف سے سپامنگ کرنے والوں بلاک کرنے کی وارننگ اور عمل ہے۔۔جو دس سے پندرہ دن میں معمول پر آجائے گا۔۔غالباً آپ یا کسی اور ایڈمن نے کوئی پنگا کیا ہوگا
شکریہ پردیسی صاحب پردیسیوں کے کام آنے کا لیکن ابھی اس کا کوئی حل نہیں ہوسکتا ضروری کام تھا:(
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
صفحے کا ربط عنایت کیجیے۔۔۔ کیا صرف منتظم نہیں کر سکتا۔۔۔ یا عمومی اراکین کو بھی یہی مسئلہ درپیش ہے؟
 
بھائی میں ادھر کسی آپشن پر کلک نہیں کر پا رہا
بھائی جان یہی ہو سکتا ہے کہ آپ کسی ایک بندے پہ یہاں اعتبار کرتے ہوئے اپنی آئی ڈی اور پاسورڈ اس سے شئیر کر لیں تاکہ وہ مسئلہ سمجھ سکے یا پھر Team Viewer انسٹال کر لیں اپنے کمپیوٹر پہ اور اس کی آئی ڈی اور پاسورڈ کسی سے یہاں شئیر کر لیں تاکہ ہم آپ کے کمپیوٹر کے ذریعے ہی مسئلہ دیکھ لیں۔
 
ہممممم اچھے انسان لگتے ہو
 
Top