عبدالقدوس راشد
محفلین
ٹرائی کرتا ہوںبھائی جان یہی ہو سکتا ہے کہ آپ کسی ایک بندے پہ یہاں اعتبار کرتے ہوئے اپنی آئی ڈی اور پاسورڈ اس سے شئیر کر لیں تاکہ وہ مسئلہ سمجھ سکے یا پھر Team Viewer انسٹال کر لیں اپنے کمپیوٹر پہ اور اس کی آئی ڈی اور پاسورڈ کسی سے یہاں شئیر کر لیں تاکہ ہم آپ کے کمپیوٹر کے ذریعے ہی مسئلہ دیکھ لیں۔