فیس بک کے بارے میں مدد درکار ہے۔جلدی اور لازمی

بھائی جان یہی ہو سکتا ہے کہ آپ کسی ایک بندے پہ یہاں اعتبار کرتے ہوئے اپنی آئی ڈی اور پاسورڈ اس سے شئیر کر لیں تاکہ وہ مسئلہ سمجھ سکے یا پھر Team Viewer انسٹال کر لیں اپنے کمپیوٹر پہ اور اس کی آئی ڈی اور پاسورڈ کسی سے یہاں شئیر کر لیں تاکہ ہم آپ کے کمپیوٹر کے ذریعے ہی مسئلہ دیکھ لیں۔
ٹرائی کرتا ہوں
 
ویسے فائر فوکس پہ مسئلہ نہیں آرہا صرف کروم پر آرہا ہے اس لیے میں نے فائر فوکس یوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے
Team Viewer انسٹال کیا ہے اس کا بھی فائدہ اٹھاتا ہوں​
 
بھائی جان یہی ہو سکتا ہے کہ آپ کسی ایک بندے پہ یہاں اعتبار کرتے ہوئے اپنی آئی ڈی اور پاسورڈ اس سے شئیر کر لیں تاکہ وہ مسئلہ سمجھ سکے یا پھر Team Viewer انسٹال کر لیں اپنے کمپیوٹر پہ اور اس کی آئی ڈی اور پاسورڈ کسی سے یہاں شئیر کر لیں تاکہ ہم آپ کے کمپیوٹر کے ذریعے ہی مسئلہ دیکھ لیں۔
بھائی اس کے استعمال کا طریقہ بتائیں گے ذرا:rolleyes:
 
جب آپ Team Viewer کھولیں گے تو وہاں آئی ڈی اور پاسورڈ لکھا ہو گا، وہ آئی ڈی اور پاسورڈ شئیر کریں جب آپ بھی آن لائن ہوں اور میں بھی، اس سے یہ ہو گا کہ آپ کے کمپیوٹر پہ ہونے والی کارروائی میں یہاں اپنے سسٹم سے دکھ بھی سکوں گا اور حسبِ ضرورت دخل بھی دے سکوں گا، یہ سمجھ لیں کہ آپ کا کمپیوٹر میں بھی اسی طرح استعمال کر سکوں گا جیسے آپ کرتے ہیں، اور آپ بھی اپنی اسکرین پر سب کچھ دیکھ رہے ہوں گے کہ کیا ہو رہا ہے۔
 
کیا ابھی آپ فارغ ہیں؟ اور وہاں کونسی آئی ڈی اور پاسورڈ دینا ہوگا
 
پھر میٹنگ سٹارٹ کرنی ہے؟
teamviewerp.jpg

یہ دیکھیں جو اوپر آئی ڈی اور پاسورڈ والی جگہ میں نے ہائی لائٹ کی ہے وہ شئیر کریں۔
 
Top