فیصلہ کن مرحلہ
arifkarim معطل دسمبر 2، 2014 #2 عمران خان اگر پاکستان کو بند کرنے کی بجائے دیو کو بند کرنے کی کال دے دیتا تو آج ملک کے مذہبی حلقے بھی دھرنے دے رہے ہوتے کیونکہ ان میں سے اکثر کا تعلق دیو بند مسلک سے ہے
عمران خان اگر پاکستان کو بند کرنے کی بجائے دیو کو بند کرنے کی کال دے دیتا تو آج ملک کے مذہبی حلقے بھی دھرنے دے رہے ہوتے کیونکہ ان میں سے اکثر کا تعلق دیو بند مسلک سے ہے
arifkarim معطل دسمبر 2، 2014 #3 فیصلہ کن مرحلہ آگیا۔ پرویز رشید عرف وزیر افواہات نے عمران خان کی پشاوری چپل کے بکل کی صحیح قیمت معلوم کرلی:
فیصلہ کن مرحلہ آگیا۔ پرویز رشید عرف وزیر افواہات نے عمران خان کی پشاوری چپل کے بکل کی صحیح قیمت معلوم کرلی: