لاریب مرزا
محفلین
لاسٹ سمسٹر؟؟ کیا پڑھ رہی ہیں آپ؟؟لیپ ٹاپ بھی جلدی کب دیتے ہیں ۔میرا دوسرا سمسٹر تھا جب اپلائی کیاتھا اب لاسٹ بھی آگیا بلکہ دی اینڈ ہونے والا
ڈگری مکمل ہونے کے بعد اچار ڈالنا ہے اس کا
لاسٹ سمسٹر؟؟ کیا پڑھ رہی ہیں آپ؟؟لیپ ٹاپ بھی جلدی کب دیتے ہیں ۔میرا دوسرا سمسٹر تھا جب اپلائی کیاتھا اب لاسٹ بھی آگیا بلکہ دی اینڈ ہونے والا
ڈگری مکمل ہونے کے بعد اچار ڈالنا ہے اس کا
بہنا پی ایم میں بتاؤں گی ۔ورنہ میری عمر کا اندازہ ہوجائے گالاسٹ سمسٹر؟؟ کیا پڑھ رہی ہیں آپ؟؟
ماسٹرز ان باتونیات !لاسٹ سمسٹر؟؟ کیا پڑھ رہی ہیں آپ؟؟
جن علاقوں میں سردی کے موسم میں گیس کی قلت ہو جاتی ہے، وہاں کے مقیم خاص طور پر ایچ پی والے بیچ میں سے کوئی سا بھی لیپ ٹاپ حاصل کر کے سردیاں آرام سے گزار سکتے ہیں۔محمد سعد کے پاس بھی اس نام نہاد لیپ ٹاپ کا نمونہ موجود ہے۔ جو شہنشاہ شہباز شریف نے عنایت کیا تھا۔ بقول انکے پاکستان میں گلوبل وارمنگ کے زمہ دار یہی لیپ ٹاپس ہیں
ہیں وہ کیسے؟جن علاقوں میں سردی کے موسم میں گیس کی قلت ہو جاتی ہے، وہاں کے مقیم خاص طور پر ایچ پی والے بیچ میں سے کوئی سا بھی لیپ ٹاپ حاصل کر کے سردیاں آرام سے گزار سکتے ہیں۔
ایٹم بم پر اسے باندھ کے چلا دینا چاہیے۔نہ صرف ملک بھر کے تعلیمی تمغے شہباز شریف کے قدموں میں ڈھیر کر دینے چاہئیں بلکہ اس عظیم سپوت کواکیس ایٹم بموں کی سلامی بھی دی جانی چاہیئے۔
کسی جاننے والے کو ایچ پی والا لیپ ٹاپ ملا ہو تو اس سے پوچھ لیجیے گا کہ ان میں ایماں کی حرارت کتنی زیادہ ہوتی ہے۔ہیں وہ کیسے؟
اچھا یہ بات ہےکسی جاننے والے کو ایچ پی والا لیپ ٹاپ ملا ہو تو اس سے پوچھ لیجیے گا کہ ان میں ایماں کی حرارت کتنی زیادہ ہوتی ہے۔
ہر کام میں اسراف ہی سوچنا۔ایٹم بم پر اسے باندھ کے چلا دینا چاہیے۔
ویسے میرے خیال میں یہ لیپ ٹاپس سیاسی حرارت گرمانے کے کام آتے ہیںکسی جاننے والے کو ایچ پی والا لیپ ٹاپ ملا ہو تو اس سے پوچھ لیجیے گا کہ ان میں ایماں کی حرارت کتنی زیادہ ہوتی ہے۔
کہتے ہیں دل سے دل کو راہ ہوتی ہے۔ایٹم بم پر اسے باندھ کے چلا دینا چاہیے۔