فیصل آباد

توقیر عالم

محفلین
فیصل آباد میں اکثر ایسے ہی جواب سننے کو ملتے ہیں
ایک آدمی نے گنڈیری والے سے پوچھا کہ " گنڈیریاں کی پا لائیاں ای" وہ کہتا 60 روپئے کلو۔ آدمی حیران ہو کے کیوں قیمے آلیاں نے
1f914.png
1f914.png

ایک فیصل آبادی نے بھوانہ بازار سے گزرتے ہوئے دکان والوں سے پوچھا " ہور فیر شیخ صاب بیٹھے او" وہ آگے
سے کہتے "نئیں پُت فٹ بال کھیل رئے آں، تُو وی آجا
1f602.png
1f602.png

ایک فیصل آبادی رکشہ والے کی گدھا گاڑی والے سے ٹکر
ہوگئی۔ وہ بہت غصے میں نیچے اتر کے کہتا " ماما اپنی اَکھاں دے سیل پوا" اور گدھے کی طرف اشارہ کر کے کہتا تے ایس پیو نوں وی عینکاں لوا
1f604.png

ایک دفعہ میرے دوست نے رکشے والے سے پوچھا پاجی ریگل روڈ دے کِنے پیسے۔ وہ کہتا ساڑھے تین سو۔ دوست نے ہاتھ کے اشارے سے کہا "لے آ تے ریگل روڈ اے" رکشہ والا کہتا پاجی ہاتھ تھلے کرلو کِدرے(ریگل روڈ نال )لگ نا جائے
1f923.png

ایک لاہوری نے فیصل آبادی سے پوچھا۔ سر یہاں سے اچھا کھانا کہاں سے ملتا ھے
فیصل آبادی: ویرے جو تُوں لبھ ریا او صرف لاہور وِکدا
1f637.png
1f602.png

ہم نے ایک ریڑھی والے سے پوچھا کہ کِنو کیسے لگائے ہیں وہ کہتا "برف تے "
1f604.png
ہم خاموش
1f615.png

۔۔ تربوز والے سے کہا کہ دوانا لال تے ھے ناں ؟ وہ کہتا
پاجی ٹینشن نا لو اینوں خون دِیاں بوتلاں لوایاں نے
1f923.png

ﻋﻮﺭﺕ : ﺭﮐﺸﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ .
ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺭﮐﺸﮧ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﮯ .
ﺭﮐﺸﮯ ﻭﺍﻻ : ﮨﻮﺭ ﻣﻮﺩﺍ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﮐﮭﺎﻭﺍﮞ..
 
لیکن میں نے جو ایموجیز سیلکٹ کی، وہ یہاں نہیں شو ہوئیں۔ اس تحریر میں غالباً کاپی پیسٹ کی وجہ سے امیج لنک پوسٹ ہوئے ہیں۔
 
Top