الف عین
لائبریرین
فیصل یہ آپ کے شعر ہیں اس لئے اطلاعاً عرض ہے کہ یہ دونوں مصرعے الگ الگ بحروں میں ہیں۔فیصل عظیم نے کہا:مجھے قسم ہے تیرے عشق باکمال کی اب
تم جان بھی مانگو گے تو انکار نہ ہوگا