پسند کرنے کا شکریہ، اور غلطیوں کی نشاندہی کا بھی۔ دراصل پہلی پہلی کو شش ہے۔اس لیئے کمی رہ گئ۔اچھی کاری گری ہے۔ شکریہ علی فارقی صاحب۔ بس ایک آدھ املا کی غلطی ہے اور ٹیکسٹ پورا پڑھا نہیں جاتا اور غائب ہو جاتا ہے ۔ بدلنے کی رفتار کو کچھ کم کریں۔
بہت شکریہ فاتح صاحب، جو کام مجھ سے رہ گیا ،آپ نے کر دیا، بہت شکریہشکریہ جناب۔ لیکن کیا ہی خوب ہوتا کہ اگر اس تصویر کے ساتھ ساتھ تحریراً بھی یہ نظم ارسال کر دیتے تو پڑھنا اور تلاش کرنا سہل ہوتا۔