اگر واقعی اس ویب سائیٹ والوں نے وہ اشعار ہلا ہلا کر ایک دوسرے میں فٹ کیے ہیں تو انہیں دور ہی سے سلام! وہ تو سیدھا سادا کام ہے۔ لیکن کشش کا بھی مسئلہ ہے نا پیارے بھائی۔ یوں لکھتے ہوئے تو وہ کشش بھی نہیں بنتی جو انہوں نے "اشتہار" میں بتائی ہے۔کورل میں pdf کھول لیں ۔ وہاں پھر ٹیکسٹ کو انگروپ کر کے لگیچرز کو الگ الگ ہلا کر ایک دوسرے میں فٹ کر لیں۔
یہ آپ اس طرح حاصل کرلیں۔ ان پیج 3.5 میںاگر واقعی اس ویب سائیٹ والوں نے وہ اشعار ہلا ہلا کر ایک دوسرے میں فٹ کیے ہیں تو انہیں دور ہی سے سلام! وہ تو سیدھا سادا کام ہے۔ لیکن کشش کا بھی مسئلہ ہے نا پیارے بھائی۔ یوں لکھتے ہوئے تو وہ کشش بھی نہیں بنتی جو انہوں نے "اشتہار" میں بتائی ہے۔
بھائی میں صرف ایم ایس آفس ہی یوز کرتا ہوں۔ ان پیج 2014 میرے پاس ہے۔ لیکن مجھے ضرورت ہی نہیں پڑتی کبھی۔ آپ ان پیج کی اس خصوصیت کے علاوہ اور خصوصیات بھی بتاکر جس ورژن کی آپ نے بات کی ہے، اس کا لنک دے دیں۔ پیشگی شکریہ
انپیج 3 میں فیض لاہوری نستعلیق بمع کشش کے موجود ہےاگر واقعی اس ویب سائیٹ والوں نے وہ اشعار ہلا ہلا کر ایک دوسرے میں فٹ کیے ہیں تو انہیں دور ہی سے سلام! وہ تو سیدھا سادا کام ہے۔ لیکن کشش کا بھی مسئلہ ہے نا پیارے بھائی۔ یوں لکھتے ہوئے تو وہ کشش بھی نہیں بنتی جو انہوں نے "اشتہار" میں بتائی ہے۔
یہ لیں:فیض نستعلیق کی یونیکوڈ ورژن جس میں میں کشش بھی ہو، اس کا مجھے علم نہیں۔ کوئی اور محفلین اس پر روشنی ڈالے۔
بہت شکریہ عارف میاں۔ یہ دیکھیں تجربہ۔انپیج 3 میں فیض لاہوری نستعلیق بمع کشش کے موجود ہے
یہ لیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/فیض-لاہوری-نستعلیق-کشیدہ-کی-ایک-جھلک-محفل-کیساتھ.82118/