فیل نہ ہوویں

جی گرو جی

محفلین
سردار " اوئے پپو پُتّر تیرے رزلٹ دا کی بنیا اے "
پپو " مس کہندی اے اِس کلاس اِچ اِک سال ہور لگے گا "
سردار " سال پانویں دو تین لگ جاون پر فیل نہ ہوویں میریا پترا "
 
یہ لطیفہ بالکل ایسے ہے جیسے

دادا: بیٹا آج کل کیا کر رہے ہو؟
پوتا: جی میں آج کل بی-کام کر رہا ہوں
دادا: شاباش! کوئی نہ کوئی کام کرتے رہنا چاہیے۔
 
Top