اسی وجہ سے میں نے لکھا کہ قائدِ اعظم کے چاہنے والوں کوہندوستانیوں کو بھی
کہ پہلے وہ انڈین تھے
آمینقائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا یومِ پیدائش تمام عالم کو مبارک ہو۔۔
اللہ رب العزت قائدِ اعظم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
وہ ہمیشہ سے پاکستانی تھے۔ ان کا تاریخ پیدائش کراچی تھا۔ جب وہ پیدا ہوئے موجودہ بھارت کی پیدائش ابھی نہیں ہوئی تھی۔ہندوستانیوں کو بھی
کہ پہلے وہ انڈین تھے
وہ ہمیشہ سے پاکستانی تھے۔ ان کا تاریخ پیدائش کراچی تھا۔ جب وہ پیدا ہوئے موجودہ بھارت کی پیدائش ابھی نہیں ہوئی تھی۔
آپ یہ کہ سکتے ہیں کہ وہ برٹش انڈیا میں پیدا ہوئے۔ اب کا بھارت پہلے وقت کا ہندوستان نہیں۔
بات کی کھال نکال رہے ہیں
برٹش انڈیا سے پہلے بھی انڈیا تھا
اس میں کیا برائی ہے کہ قائد اعظم سمیت اپ سب کے اباوجداد انڈین ہی تھے
بلکہ اکثریت کے ابا واجداد ہندو تھے
اب نہیں ہیں۔
سر جی آپ ناراض نا ہوں، اس وقت کے ہندوستانی ، اب کے بھارت کے شہریوں کو کہا جاتا ہے، پہلے جو ہندوستان تھا وہ تقسیم ہوچکا پاکستان اور بھارت کی شکل میں۔ قائد اعظم کو آپ برطانوی ہندوستانی کہ سکتے ہیں یا پاکستانی۔
میں نے اس بات کو اس لئے اہمیت دی کیونکہ اکثر بھارتی کہتے ہیں کہ پاکستان پہلے بھارت میں تھا اور اس طرح پاکستان کو بھارت سے کمتر ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالانکہ برٹش بھارت تقسیم ہوا۔ میں اکثر ایسے بھارتیوں کو جواب دیتا ہوں کہ آپ یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ پہلے بھارت ، پاکستان میں تھا۔
امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔
برٹش انڈیا سے ایک نہیں دو ملک وجود میں آئے، یہ میرے یا آپ کے سمجھنے کی بات نہیں یہ ایک حقیقت ہے۔ شائد آپ کو پتہ نہیں قائداعظم نے بھارت کے سرکاری طور پر انڈیا نام اپنانے پر اعتراض کیا تھا اسی لئے پھر سرکاری طور پر نام "بھارت" رکھا گیا۔ناراض نہیں ہوں
جیسے اپ سمجھیں ۔ ہمارے اور اپ کے سمجھنے سے دنیا تبدیل نہیں ہوجائے گی۔
برٹش انڈیا۔ پہلے انڈیا ہی تھا۔ اس انڈیا سے ایک ملک وجود میں ایا
آمینقائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا یومِ پیدائش تمام عالم کو مبارک ہو۔۔
اللہ رب العزت قائدِ اعظم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
آمیناللہ تعالیٰ ہمیں قائد اعظم جیسا امانت دار بنا ئے تاکہ ہم پاکستان کو صحیح معنو ں میں پاکستان بنا دیں۔آمین!
قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا یومِ پیدائش تمام عالم کو مبارک ہو۔۔
اللہ رب العزت قائدِ اعظم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین