مبارکباد قائدِ اعظم کا یوم پیدائش مبارک

قیصرانی

لائبریرین
قائدِ اعظم کے چاہنے والوں اور تمام پاکستانیوں کو قائدِ اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش بہت بہت مبارک ہو
 
کاشفی

محفلین
قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا یومِ پیدائش تمام عالم کو مبارک ہو۔۔
اللہ رب العزت قائدِ اعظم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
 
میرے پسندیدہ لیڈر قائداعظم کے لئے۔
HappyBirthdayCake-1.gif
 
ہندوستانیوں کو بھی
کہ پہلے وہ انڈین تھے
وہ ہمیشہ سے پاکستانی تھے۔ ان کا تاریخ پیدائش کراچی تھا۔ جب وہ پیدا ہوئے موجودہ بھارت کی پیدائش ابھی نہیں ہوئی تھی۔
آپ یہ کہ سکتے ہیں کہ وہ برٹش انڈیا میں پیدا ہوئے۔ اب کا بھارت پہلے وقت کا ہندوستان نہیں۔
 
بات کی کھال نکال رہے ہیں
برٹش انڈیا سے پہلے بھی انڈیا تھا
اس میں کیا برائی ہے کہ قائد اعظم سمیت اپ سب کے اباوجداد انڈین ہی تھے
بلکہ اکثریت کے ابا واجداد ہندو تھے
اب نہیں ہیں۔
 
بات کی کھال نکال رہے ہیں
برٹش انڈیا سے پہلے بھی انڈیا تھا
اس میں کیا برائی ہے کہ قائد اعظم سمیت اپ سب کے اباوجداد انڈین ہی تھے
بلکہ اکثریت کے ابا واجداد ہندو تھے
اب نہیں ہیں۔
:)
سر جی آپ ناراض نا ہوں، اس وقت کے ہندوستانی ، اب کے بھارت کے شہریوں کو کہا جاتا ہے، پہلے جو ہندوستان تھا وہ تقسیم ہوچکا پاکستان اور بھارت کی شکل میں۔ قائد اعظم کو آپ برطانوی ہندوستانی کہ سکتے ہیں یا پاکستانی۔
میں نے اس بات کو اس لئے اہمیت دی کیونکہ اکثر بھارتی کہتے ہیں کہ پاکستان پہلے بھارت میں تھا اور اس طرح پاکستان کو بھارت سے کمتر ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالانکہ برٹش بھارت تقسیم ہوا۔ میں اکثر ایسے بھارتیوں کو جواب دیتا ہوں کہ آپ یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ پہلے بھارت ، پاکستان میں تھا۔
امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔ :):)
 
ناراض نہیں ہوں
جیسے اپ سمجھیں ۔ ہمارے اور اپ کے سمجھنے سے دنیا تبدیل نہیں ہوجائے گی۔

برٹش انڈیا۔ پہلے انڈیا ہی تھا۔ اس انڈیا سے ایک ملک وجود میں ایا
 
ناراض نہیں ہوں
جیسے اپ سمجھیں ۔ ہمارے اور اپ کے سمجھنے سے دنیا تبدیل نہیں ہوجائے گی۔

برٹش انڈیا۔ پہلے انڈیا ہی تھا۔ اس انڈیا سے ایک ملک وجود میں ایا
برٹش انڈیا سے ایک نہیں دو ملک وجود میں آئے، یہ میرے یا آپ کے سمجھنے کی بات نہیں یہ ایک حقیقت ہے۔ شائد آپ کو پتہ نہیں قائداعظم نے بھارت کے سرکاری طور پر انڈیا نام اپنانے پر اعتراض کیا تھا اسی لئے پھر سرکاری طور پر نام "بھارت" رکھا گیا۔
 
کاشفی

محفلین
ونس اپان آ ٹائم ایک مرتبہ کا ذکر ہے۔۔دو لڑکے ہوتے ہیں جو قائدِ اعظم کی پیدائش والی لڑی میں مبارک باد دینے کے بعد ہندوستان، پاکستان اور برٹش انڈیا وغیرہ وغیرہ پر بحث کرنے لگتے ہیں۔۔تو اتفاق کی بات ہے کہ دونوں ملک سے باہر ہوتے ہیں۔۔اگر وہ ملک میں آئے ہوئے ہوتے چھٹیاں منانے تو ان کی لائٹ چلی جاتی اور پھر بحث کچھ دیر کے لیئے رُک جاتی ۔۔لیکن اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا۔۔۔۔
دنوں کی بحث جاری تھی ۔۔۔ کہیں سے ایک اور بندہ آیا۔۔۔اور اس نے کہا کہ بھائیوں بحث وحث چھوڑو۔۔۔ناریل پھوڑو۔۔اور اس کا پانی پی کر ٹھنڈے ہوجاؤ۔۔
قائدِ محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا جنم تمام عالم اسلام اور پوری کائنات کو مبارک ہو۔۔۔
 
Top