قائد اعظم سولر پارک

زرقا مفتی

محفلین
x1238888_84500701.jpg.pagespeed.ic.p16n0IrC3-.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-08-21&edition=LHR&id=1238888_84500701
 

نایاب

لائبریرین
یہ کالم براہ راست اقتدار کی کرسی پر بیٹھے مفاد پرستوں کے آئینی اور جمہوری حقوق کو نقصان پہنچانے کا باعث ہے ۔۔
ایسے کالم لکھنے والوں کے خلاف عدالت سوموٹو ایکشن لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
عجیب بات ہے۔ جب تاریخی دھاندلی والے الیکشن کے بعد سو موٹو نہیں لیا گیا تو یہ کس کھیت کی مولی ہے؟ :)
کیونکہ یہ اس کھیت کی مولی ہے جہاں سے " حق و انصاف " کی گیس بلند ہوتے عام عوام کی بات کرتی ہے ۔
یہ عوام کے حقوق کی بات کرنے والے اشرافیہ کے مفادات کو مجروح کرتے ہیں ۔
 
Top