عبداللہ محمد
محفلین
اس پر مزید روشنی درکار ہے؟
اس کا کیا مطلب ہے؟
ہمدانی صاحب نے کوئی حوالہ یا ثبوت بھی پیش کیا ہے، یا بس دعویٰ ہی کیا ہے۔
اس پر مزید روشنی درکار ہے؟
ممبئی واپسی کا نہیں معلوم لیکن گھر کے سلسلے میں نہرو سے بات چیت جاری تھییہی تو سمجھنے کے لئے لڑی شروع کی ہے-
خیر دوسرے حصہ بمبئی واپسی اور ریٹائرمنٹ پر بھی روشنی ڈالیں-
یہ تو دعوی کرنے والے سے پوچھنا چاہیے۔یہی تو سمجھنے کے لئے لڑی شروع کی ہے-
خیر دوسرے حصہ بمبئی واپسی اور ریٹائرمنٹ پر بھی روشنی ڈالیں-
ہمدانی صاحب نے کوئی حوالہ یا ثبوت بھی پیش کیا ہے، یا بس دعویٰ ہی کیا ہے۔
اس کی تائید آپ کو پاکستان سے کہیں نہیں ملے گی، لیکن کئی ایک انڈین مصنفین نے اس بات کا ذکر کیا ہے۔ ایک کلدیپ نئیر بھی ہیں جن کی آپ بیتی میں ایسی کئی باتیں مذکور ہیں، مثال کے طور پر ایک یہی کہ قائد اعظم ممبئی میں اپنا گھر بہت یاد کرتے تھے اور انہوں نے نہرو سے یہ بھی کہا کہ میرا گھر سنبھال کر رکھنا کہ میں اس میں رہنا چاہتا ہوں۔ دوسری یہ کہ تقسیم کے بعد جب لوگ ہجرت کر رہے تھے تو ان کو ایک جہاز میں بٹھا کر فضائی سیر کروائی گئی تو انہوں نے تاسف سے کہا کہ یہ میں نے کیا کر دیا وغیرہ۔ کلدیپ کے بقول ایسی باتوں کو پاکستانیوں سے صیغہ راز میں رکھا گیا۔
اس پر مزید روشنی درکار ہے؟
جن لوگوں کو تقسیم پسند نہیں وہ ایسی باتیں ہی کریں گے۔اس کی تائید آپ کو پاکستان سے کہیں نہیں ملے گی، لیکن کئی ایک انڈین مصنفین نے اس بات کا ذکر کیا ہے۔ ایک کلدیپ نئیر بھی ہیں جن کی آپ بیتی میں ایسی کئی باتیں مذکور ہیں، مثال کے طور پر ایک یہی کہ قائد اعظم ممبئی میں اپنا گھر بہت یاد کرتے تھے اور انہوں نے نہرو سے یہ بھی کہا کہ میرا گھر سنبھال کر رکھنا کہ میں اس میں رہنا چاہتا ہوں۔ دوسری یہ کہ تقسیم کے بعد جب لوگ ہجرت کر رہے تھے تو ان کو ایک جہاز میں بٹھا کر فضائی سیر کروائی گئی تو انہوں نے تاسف سے کہا کہ یہ میں نے کیا کر دیا وغیرہ۔ کلدیپ کے بقول ایسی باتوں کو پاکستانیوں سے صیغہ راز میں رکھا گیا۔
یہ بھی خیال رہے کہ جناح اور اس وقت کے اکثر لیڈروں نے یہ نہ سوچا تھا کہ تقسیم کا نتیجہ دشمنی کی صورت نکلے گا۔ کئی کا خیال تھا کہ پاکستان و ہندوستان میں آمدورفت آسان ہو گی۔
Hindsight میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ بیوقوفی تھی۔
حسین حقانی کے نامۂ اعمال میں مزید غداری کے تمغے کی گنجائش بچی ہو تو اس پہ خوب خبر لی جائے گی۔
ابھی تو مزید فتوے اور سرٹیفیکیٹ بھی آئیں گے۔