سید ذیشان
محفلین
لوگ تو عبد القدیر خان کو بھی نہیں بخشتے، عبدالسلام کی بھلا کیا حیثیت ہے۔سوشل میڈیا پر اس معاملے کو لیکر ایک بحث چل نکلی ہے۔ دیکھیے یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
یہ ٹویٹ اور اس پر دیا گیا ردعمل دلچسپی سے خالی نہیں۔
لوگ تو عبد القدیر خان کو بھی نہیں بخشتے، عبدالسلام کی بھلا کیا حیثیت ہے۔سوشل میڈیا پر اس معاملے کو لیکر ایک بحث چل نکلی ہے۔ دیکھیے یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
یہ ٹویٹ اور اس پر دیا گیا ردعمل دلچسپی سے خالی نہیں۔
جزاک اللّٰہ بھائی۔یہ بات قرآن الحکیم میں اس طرح ہے
لَا یَجۡرِمَنَّکُمۡ شَنَاٰنُ قَوۡمٍ عَلٰۤی اَلَّا تَعۡدِلُوۡا ؕ اِعۡدِلُوۡا ۟ ہُوَ اَقۡرَبُ لِلتَّقۡوٰی ۫ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸﴾
کسی گروہ کی دشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کر دے کہ انصاف سے پھر جاؤ ۔ عدل کرو ، یہ خدا ترسی سے زیادہ مناسبت رکھتا ہے ۔ اللہ سے ڈر کر کام کرتے رہو ، جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے ۔ المائدہ ۔ 8
ان دونوں ڈاکٹر صاحبان کا تقابل بھی کچھ زیادتی نہیں ہے؟لوگ تو عبد القدیر خان کو بھی نہیں بخشتے، عبدالسلام کی بھلا کیا حیثیت ہے۔
ان دونوں ڈاکٹر صاحبان کا تقابل بھی کچھ زیادتی نہیں ہے؟
ساڈا عبد القدیر ، تہاڈا عبد السلام
ان دونوں ڈاکٹر صاحبان کا تقابل بھی کچھ زیادتی نہیں ہے؟
بالکل۔ انڈیا میں ہندو اور پاکستان میں مسلمان ایک ہی تھالی کے چٹے بٹّے ہیں۔ دونوں ممالک اپنے اقلیتوں کیساتھ ظلم و زیادتی رواں رکھنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔یہی کچھ انڈیا میں ہو رہا ہے۔ وہاں علی گڑھ یونیورسٹی میں محمد علی جناح کی تصویر پر دنگے ہو رہے ہیں!
زیادتی ہے۔
عام لوگوں کی نظر میں بھی زیادتی ہے۔
اُن کا خیال ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر نے پاکستان کو نیوکلیر ٹیکنالوجی دی اورڈاکٹر عبدالسلام سے اُنہیں کوئی قابلِ ذکر (قابلِ پیمائش) شے نہیں ملی۔
قدیر صاحب نے قوم کو آغا وقار کا تحفہ بھی تو دیا تھا۔ڈاکٹر قدیر نے چوری چکاری کر کے ایک ایٹم بنا کر دے دیا جبکہ عبدالسلام نے کائنات کی بنیادی قوتوں کو یکجا کرکے دکھا دیا اور یوں نوبیل انعام کے مستحق ٹھہرے۔ تو پیارے بچو کون بڑا سائنسدان ہوا؟ ظاہر ہے قدیر خان کیونکہ وہ مسلمان ہے
ڈاکٹر قدیر نے چوری چکاری کر کے ایک ایٹم بنا کر دے دیا جبکہ عبدالسلام نے کائنات کی بنیادی قوتوں کو یکجا کرکے دکھا دیا اور یوں نوبیل انعام کے مستحق ٹھہرے۔ تو پیارے بچو کون بڑا سائنسدان ہوا؟ ظاہر ہے قدیر خان کیونکہ وہ مسلمان ہے
بہت اچھا فرق نکالا آپ نے۔
ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ جو مسلمان نہیں ہے اُسے مسلمانوں میں گھسنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
کسی سائنسدان کی عظمت کا تعلق اسکی قابلیت سے ہے، اسکے دین یا مذہب سے نہیں۔ ڈاکٹر عبد السلام کی قابلیت ڈاکٹر قدیر سے کہیں زیادہ تھی۔ ڈاکٹر عبدالسلام کا پاکستان کے علاوہ پوری دنیا میں نام ہے۔ ڈاکٹر قدیر کو پاکستان کے علاوہ اور کوئی نہیں جانتا۔ یہی قابل اور مذہبی سائنسدان کا فرق ہے
اب اس کا کیا مذکور؟نام تو ملالہ کا بھی ہے پوری دنیا میں۔ اس نے کونسی قوتوں کو یکجا کیا ہے؟
اب اس کا کیا مذکور؟
کسی سائنسدان کی عظمت کا تعلق اسکی قابلیت سے ہے، اسکے دین یا مذہب سے نہیں۔