اس قاضی شریح ِ زمان کے شر سے کوئی بھی مسلمان ملک پناہ میں نہیں ہے۔۔۔ درباری ملا ہے۔۔۔ جو اس کے بوس حکم دیں گے اس نے وہی بولنا ہے۔۔۔
اسلام کو فتوے کی فیکٹری میں تبدیل کیا ہوا ہے۔۔۔۔ جس کو چاہا مسلمان کیا اور جسے چاہا کافر اور واجب القتل قرار دیا۔۔۔
کبھی شام میں یہ مولوی فتنہ کھڑا کرتا ہے اور کبھی عراق و مصر میں۔۔۔ شام کے معروف سنی عالم دین اور مسجد بنی امیہ کے امام بوطی کی شہادت کا محرک اسی جاہل مولوی کا فتوی تھا۔۔