نرالی زمینیں اچھوتے مضامینقحط الرجال (ایک مختصر نظم )
آدمی ایک ملا ڈھنگ کا پنجابی ہمیں
آدمی وہ بھی کہاں تھا، وہ بھی عورت ہی تو تھی
ڈھنگ سے وہ بھی کہاں ملتی کہ ہے بچوں کی ماں
باجی کہنا ہی پڑا ،خوبئ قسمت ہی تو تھی
ہوگیا نا وہی اب ،جس کا تھا دھڑکا آخر
لگ گیا ہم کو بھی پنجاب کا تڑکا آخر
یہ ماجرا یہ ہے کہ لوگوں پر اتنا دھیان نہ دیں۔جزاک اللہ منیب بھائی -ویسے ایک المیہ ہے میرے ارد گرد کے لوگ بھی ہنسنا شروع ہوجاتے ہیں جب میں سنجیدہ گفتگو کرتا ہوں -یہ ماجرا کیا ہے ؟