ہاں بچپن میں آندھیوں اور آسمانی بجلیوں کیساتھ کشتی کا شوق تھا اور کئی بار خطرناک مشاہدے بھی کیئے ہیں۔ ایک بار تو مابدولت آندھی میں ایسا پھنسے کہ گھر کا رستہ ہی بھول گئے۔
بدقسمتی یا خوش قسمتی سے یہاں ناروے میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا، سوائے برف کے۔ اگر میںامریکہ میں ہوتا تو یقینا Storm Chasers کیساتھ کام کرتا