قدرت کے بےمثال رنگ

تعبیر

محفلین
قدرتی مناظر کافی سارے پوسٹ کیے ہیں میں پہلے بھی اس لیے بھول گئی ہوں کہ پہلے کون کونسے پوسٹ کر چکی ہوں اگر تو پھر سے وہی پوسٹ ہو جائیں تو برداشت کر لیجیے گا :)

1227836639TEqli2Z.jpg




o___.jpg


Koh_Kood_is_the_fourth_largest_isla.jpg




2784342759_0696ed4e90_b.jpg
 

محمدصابر

محفلین
شکریہ تعبیر بہت اچھی شیئرنگ ہے۔ اگر یاد رکھنا ہے کہ کونسا منظر پوسٹ ہوا اور کونسا نہیں تو ایک ہی دھاگے میں پوسٹ کرتی جائیں۔
 

تعبیر

محفلین
شکریہ تعبیر بہت اچھی شیئرنگ ہے۔ اگر یاد رکھنا ہے کہ کونسا منظر پوسٹ ہوا اور کونسا نہیں تو ایک ہی دھاگے میں پوسٹ کرتی جائیں۔

شکریہ صابر
میں بھی ایسا ہی سوش رہی تھی لیکن پھر یاد آیا کہ ایسا کرنے کے بادجود بھی اکثر ایک ہی تھریڈ میں بھی وہی تصاویر دوبارہ بھی پوسٹ ہو جاتی ہیں
اب کیا کروں :grin:

بہت اچھی تصویریں ہیں۔

تعبیر، آپ ڈبلن نہیں گئیں؟

شکریہ ماوراء

ٹرین مس ہو گئی :( اس دن بار ش بھی ہو رہی تھی نا
ڈبلن ہم سے صرف ڈیڑھ/ دو گھنٹے کی دوری پر ہے اور ہم نے صرف شاپنگ و آؤٹنگ کے لیے جانا تھا اس لیے شام یا رات تک واپس آجاتے
مجھے نہیں پتہ تھا کہ ہم شام میں واپس آئینگے یا رات لیٹ میں اس لیے آپ کو کہا تھا کہ آپ پوسٹ کر دیجیے گا
میں نے وہاں جواب بھی دیا تھا پر آپ نے دیکھا نہیں لگتا ہے۔
اوپسی مجھے ابھی آپ کو ذپ بھی کرنا ہے تصاویر اور فیشن کے ٹاپکس کے لیے

بہت اعلیٰ! بہت شکریہ تعبیر!

:eek: :eek: :eek: آپ بولتے بھی ہیں :confused:

مجھے کچھ ہی تصاویر نظر آرہی ہیں:( باقی نہیں

ہائے میرا سوہنا بچہ
ایک ساتھ بہت ساری تصاویر کر دیں نا تو اس لیے پیج سلو کھلے گا

جو تصویر نظر نا آئے نا تو رائیٹ کلک کر کے show picture پر کلک کریں نظر آ جائے گا انشاءاللہ :)
 
Top