قدرت کے رنگ -- سنڈیوں کے سنگ

طالوت

محفلین

img_2919.jpg


img_2926.jpg


img_2963.jpg


20080211_steve_jackson_black_swallowtail_caterpillar_big.jpg

10۔
polyphemus%20moth%20caterpillar%20va%20michele%20phillips.jpg

11۔
169057965_8db9aa43d0.jpg

12۔
chiodes.jpg

13۔
Screamapillar1.jpg

14۔
cecropia-caterpillar.jpg

15۔
thorny_catapillar.jpg

16۔
691326096_ee3a7efdbc.jpg

17۔
Rusper%2039%203m2.JPG

18۔
BrownAndRedCostaRicanCaterpillar.jpg

19۔
تو کیا خیال ہے تھوڑا سا سنڈیوں سے کھیل نہ لیا جائے :)
20۔
IMG_1088-794469.jpg
[/CENTER]
------------------------------------------------------
وسلام
 

ابوشامل

محفلین
ارے طالوت بھائی! آپ تو سنجیدہ ہو گئے۔ :grin: :grin: :grin: :grin:
بہت پیاری سنڈیاں ہیں (خصوصا نمبر 14) لیکن دیکھنے کی حد تک، میں انہیں ہر گز ہاتھ نہ لگانا چاہوں گا :)


IMG_1088-794469.jpg
 

طالوت

محفلین
ہونا پڑا جناب ، آپ سب کی باتوں سے لگتا تھا جیسے سنڈیاں کوئی خوفناک بلا ہوں ، بلکہ ثبوت کے طور پر ایک بچے کو کھیلتے بھی دکھا دیا ہے (یہ میری تصویر نہیں کہ مجھے کپڑوں کے بغیر رہنا کبھی بھی پسند نہیں رہا) تو اب آپ کو کم از کم ایک مٹری سنڈی کو ہی ہاتھ لگا لینا چاہیے ، بلکہ ہمارے بھتیجے شامل کو تو ضرور سنڈیوں سے متعارف کروائیے ۔۔۔۔
وسلام
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ طالوت

ایک سے پانچ نمبر تک تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔

ان میں سے بہت سی سنڈیوں کے ساتھ میں بھی کھیلتا رہا ہوں۔

ویسے ان میں کئی ایسی بھی ہوتی ہیں جو بہت زہریلی ہوتی ہیں۔
 

طالوت

محفلین
بہت شکریہ طالوت
ایک سے پانچ نمبر تک تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔
ان میں سے بہت سی سنڈیوں کے ساتھ میں بھی کھیلتا رہا ہوں۔
ویسے ان میں کئی ایسی بھی ہوتی ہیں جو بہت زہریلی ہوتی ہیں۔
آپ بھی ضرور کھلیے ہوں گے ، لیکن زہریلی سنڈی کونسی ہوتی ہے ؟ کچھ بتا سکیں گے ؟ مجھے تو سبھی تصویریں صاف دکھائی دے رہی ہیں ۔۔
وسلام
 

زیک

مسافر
پہلی پانچ تصاویر نظر نہیں آ رہیں کیونکہ وہ بلاگر ڈاٹ کام پر اپلوڈڈ ہیں اور وہاں سے ہاٹ‌لنک کرنا منع ہے۔ طالوت آُ کو اس لئے نظر آ رہی ہوں گی کہ آپ کی براؤزر کیش میں موجود ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
باقاعدگی سے اپنی فصلوں پر سنڈی مار کا چھڑکاؤ کریں اور اپنی فصلوں کو تباہ ہونے سے بچائیں :laugh:

ویسے طالوت آپ کی گنتی کیا ایک کے بجائے چھ سے شروع ہوتی ہے ؟؟؟ :laugh:
 

طالوت

محفلین
نہیں جی ! سیکھی تو ایک دو سے ہی تھی لیکن پہلی پانچ تصاویر نظر نہیں آ رہی تھیں اور بعد والی تصاویر پر عدد کے حساب سے تبصرے آ چکے تھے اس لیے میں وہی عدد رہنے دئیے
وسلام
 

طالوت

محفلین
بھیا کوئی جان پہچان ہے تو لگوا دیں ، ورنہ ایسی کسی صلاحیت کا مالک نہیں ہوں میں ، تاہم سیکھنے اور اس میں جدت پیدا کرنے کی صلاحیت کسی حد تک ہے ، تو کب بات کر رہے ہیں آپ ڈسکوری والوں سے میری بطور پاکستانی نمائندہ ؟
وسلام
 

طالوت

محفلین
ڈسکوری والوں کی دور کی نظر کمزور ہے شاید عزیز ۔۔
-
-
-
-
-
بچپن کی محبت ہے ملائکہ ، آپ بھی کبھی ان سے کھیل کر دیکھیں
وسلام
 
Top