امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم،
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔
اس ذات کبریا کی یہ یاد دہانی اور تنبیہہ کتنی ہیبت اور جلال لیے ہے سوچتا ہوں تو زبان گنگ اور عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔
آج میں آپ سے قدرت کے جن شاہکاروں کا ذکر کرنے جا رہا ہوں ان میں سے ایک کو Bio-luminescent اور دوسری کو Fluorescent کہا جاتا ہے۔
Bio-luminescent ایسے جانداروں کو کہا جاتا ہے جو کہ اپنی روشنی کا اخراج کرتے ہیں۔ جیسے کہ جگنو
جبکہ Fluorescent وہ جاندار یا معدنیات ہیں جوکسی وقت روشنی جذب کرتی ہیں اور اندھیرے میں روشن رہتی ہیں، بہت سے جانداروں کے علاوہ کئی معدنیات بھی Fluorescent خصوصیات لیے ہوتی ہیں آپ نے اکثر اندھیرے میں روشن ہونے والی تسبیح اور بجلی کے بٹن دیکھے ہوں گے۔
اب اس قسم کے جانداروں کی کچھ تصاویر
ایک جیلی فش

آخری تدوین: