In 1938 the first wireless newspaper was sent from WOR radiostation in New York. Photo shows children reading the children’s page of a Missouri paper.
برف باری اور blizzards سےاپنے چہرے کو بچانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا (کینڈا-1939)
Gas War Resistant Pram (England, Hextable, 1938
1938 ریوالور کیمرہ
Colt 38 میں ایک چھوٹا سا کیمرہ لگا ہوتا تھا جس کا ٹریگر دباتے ہی آٹومیٹیکلی تصویر کھنچ جاتی تھی ۔بائیں طرف جو چھ تصاویر نظر آرہی ہیں وہ اسی کیمرہ سے لی گئی ہیں
یہ تصاویر اس بات کے اظہار کے لئے کافی ہیں کہ انسانی ذہن ہمیشہ خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتا ہے۔ ان میں سے بعض اشیاء آج جتنی مضحکہ خیز نظر آتی ہیں، اپنی تخلیق کے زمانے میں اتنی ہی مفید تھیں اور آج کے دور میں انہی مقاصد کے لئے ان سے کہیں بہتر چیزیں وجود میں آچکی ہیں اور یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا۔