قد میں تو سایہ بھی بڑا ہوتا ہے۔۔۔۔

5QLA4.jpg
 
شاید۔۔۔ ۔یہ کچھ ایسا ہو:
بات کردار کی ہوتی ہے وگرنہ عارف
قد میں سایہ بھی تو انساں سے بڑا ہوتا ہے۔!

ہر کوئی اپنا اپنا نام لکھ لے تو یہ سب سے زیادہ بہتر ہے۔۔۔۔۔:sneaky:

بات کردار کی ہوتی ہے وگرنہ آصف
قد میں سایہ بھی تو انساں سے بڑا ہوتا ہے۔!


;)
 

آصف اثر

معطل
ہر کوئی اپنا اپنا نام لکھ لے تو یہ سب سے زیادہ بہتر ہے۔۔۔ ۔۔:sneaky:

بات کردار کی ہوتی ہے وگرنہ آصف
قد میں سایہ بھی تو انساں سے بڑا ہوتا ہے۔!


;)
مگرپھر شعر کے حقوق کا کیا ہوگامحترم مزمل صاحب؟
 
آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
ہر انسان کی اپنی کیفیت ہوتی ہے
شاعر نے اپنا نام لیا
آپ اپنا نام لے لیں۔۔۔ ۔۔:)
چوں کہ آپ شعر وشاعری سے واقف نہیں اور شاید ۔۔۔۔۔شاید دوسروں کے حقوق کا آپ کے نزد وہ حیثیت نہ ہو جو ہونی چاہیے لہٰذا میں خاموشی اختیار کرلیتا ہوں۔
 
چوں کہ آپ شعر وشاعری سے واقف نہیں اور شاید ۔۔۔ ۔۔شاید دوسروں کے حقوق کا آپ کے نزد وہ حیثیت نہ ہو جو ہونی چاہیے لہٰذا میں خاموشی اختیار کرلیتا ہوں۔
بھیا میں نے کون سا اس شعر سے اپنی کمائی شروع کر دی ہے۔۔۔۔۔:LOL:
اب الفاظ پر پابندی لگنے سے رہی۔۔۔۔;)
ویسے بھی امیج میں ہو بہو وہ شعر ہے ہی نہیں۔۔۔۔:D
اگر حقوق کی ادائیگی پر بات کرنی ہے۔۔۔۔۔تو ایک بات کام کی بتا دیتا ہوں۔۔۔۔کسی بندے کے دینی معلومات "جو صحیح معنوں پر قرآن وحدیث پر چلتا ہو"کی ادائیگی کو دیکھ لو۔۔۔۔سمجھ لینا کہ یہ بندوں کے حقوق بھی ادا کرتا ہوگا۔۔۔۔جو اللہ کے حق کو مار لے۔۔۔اس نے بندوں کے حقوق کیا خاک ادا کرنے ہیں۔۔۔
امید ہے کہ بات سمجھ میں آگئی ہوگی۔۔۔۔:unsure:
 
Top