قرآنی ضابطہ حیات

یوسف-2

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ہر مسلمان قرآن پر ایمان رکھتا ہے۔ لیکن کیا ہمارا طرز حیات قرآن کے مطابق ہے یا نہیں۔ یہ جاننے کے لئے حسب ذیل کتابچہ پڑھئیے جو صرف اور صرف قرآنی احکامات (بمع حوالہ) کی موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی ہے۔
کتابچہ پسند آئے تو دعاؤں میں یاد رکھئے اور اگر کہیں کوئی غلطی یا خامی نظر آئے تو اس کی نشاندہی ضرور کیجئے۔
والسلام
 
Top