1۔ قرآن مجید میں اوامر و نواہی (dos and donts) کا ایک اشاریہ یعنی انڈیکس اس احقر نے بھی ترتیب دیا ہو۔
2۔ ہر پارے کے موضوعات کہ فہرست بھی مرتب کی ہے، جسے ہر پارے کے آغاز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ کام " پیغام قرآن" نامی کتاب میں موجود ہے۔ یہ کتب آن لائن پڑھی بھی جاسکتی ہے اور ڈائون لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔ لنک یہ ہے