تعبیر
محفلین
سوری کہ ابھی میں پرانےپوسٹ کیے گئے ٹاپکس نہیں دیکھ رہی اس لیے یہاں ہی آپ سب کا شکریہ اور جنہوں نے کوئی سوال پوچھے ہیں یا تنقید کی ہے ان سے معذرت کہ میرے پاس ابھی ٹائم نہیں اگر جو وہ سب دیکھنے بیٹھ جاؤں تو نئے ٹاپکس کے لیے وقت نہیں ہو گا نا
اب تھوڑا سا اس کمپلیکس کا تعارف
یہ 2,500 اسکوائر میٹر پر تعمیر ہوا ہوا ہے۔ہر سال یہاں ایک کروڑ کاپیاں تیار ہوتی ہیں پچاس زبانوں میں ۔جن میں سے %95 مفت تقسیم کی جاتی ہیں مختلف ممالک میں اور باقی %5 کمپلیکس میں بیچے جاتے ہیں۔
1700 لوگوں پر مشتمل یہاں کا اسٹاف ہے جن میں سے 800 لوگ یہاں examiners ہیں ۔پرنٹ ہونے کے بعد قرآن پاک کی ہر کاپی تین اگزامنرز(مجھے اردو نہیں آرہی examiners کی) ایک کے بعد ایک چیک کرتے ہیں اور پھر بعد میں یہ کمپلیکس/complex میں آتی ہے ۔
( اتنے برے ترجمے کے لیے سوری) .
complex کی ویب سائیٹ
http://www.qurancomplex.com/