قرآن پاک کا انتہائی پیارا سوفٹ ویئر

السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته۔
قرآن پاک کا اُردو ، انگلش ترجمے اور مختصر تفسیر کے ساتھ یونیکوڈ کی سہولت والا سوفٹ وئیر حاضر ہے۔ یہاں کلک کریں۔
شُکریہ۔
 
یعنی خدا آپ کو اس اچھے کام پر خیر و برکت اور بہتر بدلہ دے ۔
بہت پیاری دعا ہے
طالب صاحب آپ نے اس پیاری دُعا کو آسان لفظوں میں بیان کر کے میرا بھلا کر دیا ہے، اب پڑھنے والا پہلے حمیرا بہن کی دُعا پڑھے گا، پھر آپ نے اُس کو اپنے اقتباس میں شامل کیا ہے وہ پڑھے گا، پھر آپ نے اس کا سلیس اُردو کیا ہے وہ پڑھے گا، اِس طرح مجھے تین بار دُعا ملے گی۔ :) ویسے آپ کو بھی جزاک اللہ۔ آخر آپ کا بھی حق بنتا ہے :D
 
الف عین

لائبریرین
تفسیر کس کی ہے؟ اگر یہ معلوم ہو تو میں انسٹال کرنے کے لئے 675 میگا بائٹ کا لوڈ برداشت کر سکتا ہوں ورنہ نہیں۔
 
تفسیر کا نام ہے خزائن العرفان اور یہ لکھی ہے حضرت مولانا سید محمد نعیم الدین مرادآبادی رحمۃاللہ علیہ نے۔آپ 21 صفر المظفر 1300ھ کو مرادآباد (یو-پی) میں پیدا ہوئے اور وفات 18 ذوالحجہ 1367ھ کو ہوئی۔
ویسے نیک کام کا جتنا لوڈ زیادہ ہو، اُس کا اجر بھی اُتنا ہی زیادہ ہوتا ہے۔ :) خوش رہیں۔
 
یہ تو برقی کتابوں میں مہیا کر چکا ہوں، یونی کوڈ میں۔ کوئی نئی تفسیر ہوتی تو انسٹال کر کے کاپی پیسٹ کر کے ای بک بنا کر بزم اردو لائبریری میں فراہم کر دیتا۔ قرآن کے تو بہت سے دوسرے سافڑ وئر موجود ہیں۔
 
آج تفسیر ضیاءالقرآن اپلوڈ کی ہے، کیا آپ نے اُس کا لنک دیکھا ہے۔ پی-ڈی-ایف فارمیٹ میں ہے۔
 
یہ تو برقی کتابوں میں مہیا کر چکا ہوں، یونی کوڈ میں۔ کوئی نئی تفسیر ہوتی تو انسٹال کر کے کاپی پیسٹ کر کے ای بک بنا کر بزم اردو لائبریری میں فراہم کر دیتا۔ قرآن کے تو بہت سے دوسرے سافڑ وئر موجود ہیں۔
میں نے آپ کی لائبریری کی فہرست دیکھی ہے، اُس میں محمد نعیم الدین مراد آبادی کی کتاب العقائد تو موجود ہے لیکن اُن کی لکھی ہوئی تفسیر خزائن العرفان مجھے نہیں ملی۔
 
Top