میرے عزیز پہلی بات کہ آپ کی پوسٹ نامکمل ہے۔ آپ کس طریقے کی بات کررہے ہیں۔ پڑھنے کے طریقے سے آپ کی کیا مراد ہے؟
قبائل کے تلفظ کی بات کررہے ہیں جو اس وقت قرآن کریم کو پڑھنے کے لیے رائج تھا؟
دوسری بات یہ کہ آپ نے طریکے لکھا ہے جو درست نہیں یہ طریقے ہوتا ہے۔ قینچی والے قاف سے جو کہ کیو پر ہے۔
دوسری پوسٹ میں آپ نے مزید کو مذید لکھا ہے یہ ز سے ہوتا ہے نا کہ ذ سے۔ زیڈ بغیر شفٹ کے۔
وسلام