قراقرم پاکستان
خرم محفلین جولائی 1، 2009 #9 سبحان اللہ۔ اللہ کو منظور ہوا تو انشاء اللہ ایک روز چگوری کے بیس کیمپ جائیںگے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2009 #10 شکر ہے آپ کی بھی تحریر دیکھنے کو ملی ہے۔ ارے بھائی کہاں تھے اتنے دنوں سےِ؟ کب سے یاد کر رہے ہیں آپ کو۔
شکر ہے آپ کی بھی تحریر دیکھنے کو ملی ہے۔ ارے بھائی کہاں تھے اتنے دنوں سےِ؟ کب سے یاد کر رہے ہیں آپ کو۔
تعبیر محفلین جولائی 2، 2009 #11 محمدصابر نے کہا: واہ کیا بات۔ تازہ خوشبودار ہوا مجھے یہاں محسوس ہو رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر تو ہے کبھی آپ کو وہاں بیٹھے بیٹھے صرف تصویر دیکھ کر خوشبو آتی ہے تو بھی ہوا خرم نے کہا: سبحان اللہ۔ اللہ کو منظور ہوا تو انشاء اللہ ایک روز چگوری کے بیس کیمپ جائیںگے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشاءاللہ ہمارے لیے تصویریں ضرور لائیے گا
محمدصابر نے کہا: واہ کیا بات۔ تازہ خوشبودار ہوا مجھے یہاں محسوس ہو رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر تو ہے کبھی آپ کو وہاں بیٹھے بیٹھے صرف تصویر دیکھ کر خوشبو آتی ہے تو بھی ہوا خرم نے کہا: سبحان اللہ۔ اللہ کو منظور ہوا تو انشاء اللہ ایک روز چگوری کے بیس کیمپ جائیںگے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشاءاللہ ہمارے لیے تصویریں ضرور لائیے گا
چاند بابو محفلین جولائی 3، 2009 #13 بہت خوب صورت وادیاں ہیں۔ بہت خواہش ہے وہاں تک جانے کی لیکن غمِ روزگار سے فرصت ہی نہیں ملتی ہے۔
ر رابطہ محفلین جولائی 3، 2009 #15 تیری وادی وادی گھوموں! تیرا کونہ کونہ چوموں ! تو میرا دل بر جاں ! تو میرا پاکستان ! تو میرا پاکستان! بہت شکریہ
تیری وادی وادی گھوموں! تیرا کونہ کونہ چوموں ! تو میرا دل بر جاں ! تو میرا پاکستان ! تو میرا پاکستان! بہت شکریہ
میم نون محفلین مارچ 28، 2011 #17 ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ۔ ۔ ۔ انمیں سے ایک شاہراہے ریشم سے چائنا تک کا سفر ہے