ابو یاسر
محفلین
محترم قارئین!
مجھے اپنے کلائنٹ کے لیے ایک ویب سائٹ تشکیل دینا ہے جس میں قرآنی آیات بھی ہیں مجھے اس کے لیے فونٹ کی ضرورت ہے۔
اور ہاں میں نے سن رکھا ہے کہ کوئی کنورٹر آتا ہے جس سے آیات پر خودبخود اعراب (زیر ، زبر، پیش وغیرہ) لگ جاتے ہیں۔
اگر کسی(میل، فیمیل ،ممبر، ایکسپرٹ ، محفلین وغیرہ ) کو اس بارے میں جانکاری ہوتو پلیز میری مدد کریں۔
اور عنداللہ ماجور ہوں۔
والسلام