قران تفسیر اطلاقیہ

الف عین

لائبریرین
لنک تو دیکھ چکا ہوں، اسی لئے کہا ہے کہ اس اطلاقیہ میں تو محض انگریزی ابن کثیر کی تفسیر ہے۔ ان خطوط پر ہی بنانا ہو تو اردو کے متون حاصل کیے جائیں۔ یہاں بھی دیکھیں۔
 
Top