نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
انٹرنیٹ پر اور مختلف سوفٹویر کی شکل میں قران مجید کے کئی اردو تراجم دستیاب ہیں لیکن انٹرنیٹ پر قران کی اردو تفاسیر گنی چنی ہی ہیں۔ قران اردو سائٹ پر مولانا مودودی کی تفہیم القران اور تفسیر ابن کثیر پی ڈی ایف کی شکل میں دستیاب ہیں جن میں ان تفاسیر کا تصویری ورژن شامل ہے۔ اس کے علاوہ تفہیم القران کا ایک آن لائن ورژن بھی موجود ہے۔ اگر آپ دوستوں کو قران کی کسی اور اردو میں تفسیر کا ربط معلوم ہو تو ضرور یہاں فراہم کریں۔
والسلام