قربانیوں کی یاددہانی

ساجد

محفلین
ہیلری کلنٹن نے بھارت کا تین روزہ دورہ مکمل کر لیا لیکن ان کے اور اسلام آباد کے دفترِ خارجہ کے درمیان دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے عزم پر الفاظ کی جنگ جاری ہے۔
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان معظم خان کہتے ہیں 'اس سلسلے میں ہم نے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں جن کی مثال ملنا نا ممکن ہے'۔
،،،،،،،،،،،،،،،،،،
ہیلری کلنٹن نے "ڈُو مور" کی گردان جاری رکھی۔
،،،،،،،،،،،،،،،،
مسٹر خان نے کہا ' دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششیں اس کے اپنے مفاد میں ہیں اور پاکستان کو دوسروں کے لیکچر کی ضرورت نہیں'۔
،،،،،،،،،،،،،
یہ کہنا ابھی قبل از وقت ہے کہ تند بیانات کے تبادلے کا تعلقات کی دوبارہ بہتری پر کیا اثر پڑے گا لیکن تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ یہ بات یقینی ہے کہ باہمی تعلقات کی بہتری میں سست روی آئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔
مکمل پڑھیں
 
Top