قربانی از محمد خلیل الرحمٰن
محمد وارث لائبریرین اگست 25، 2015 #2 خوب ہے خلیل صاحب، وہ غالب بھی تو کہہ گئے ہیں "عید" کا ایک دن مقرر ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
محمد خلیل الرحمٰن محفلین اگست 25، 2015 #3 محمد وارث نے کہا: خوب ہے خلیل صاحب، وہ غالب بھی تو کہہ گئے ہیں "عید" کا ایک دن مقرر ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب حضرت! غالب نے کیا خوب گائے کی ترجمانی کی ہے
محمد وارث نے کہا: خوب ہے خلیل صاحب، وہ غالب بھی تو کہہ گئے ہیں "عید" کا ایک دن مقرر ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب حضرت! غالب نے کیا خوب گائے کی ترجمانی کی ہے
محمد خلیل الرحمٰن محفلین اگست 25، 2015 #4 مزاح لکھنا بھی دل گردے کا کام ہے۔ اسی نظم پر موصول ایک تبصرہ ملاحظہ فرمائیے "آخری مصرع اسلامی شعائر کے خلاف ہے۔ دل سے نہیں ،دماغ سے سوچ کے لکھیں، اگر زمین اسلامی ہو تو، تھینکس" کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
مزاح لکھنا بھی دل گردے کا کام ہے۔ اسی نظم پر موصول ایک تبصرہ ملاحظہ فرمائیے "آخری مصرع اسلامی شعائر کے خلاف ہے۔ دل سے نہیں ،دماغ سے سوچ کے لکھیں، اگر زمین اسلامی ہو تو، تھینکس" کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
آوازِ دوست محفلین اگست 25، 2015 #6 محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: مزاح لکھنا بھی دل گردے کا کام ہے۔ اسی نظم پر موصول ایک تبصرہ ملاحظہ فرمائیے "آخری مصرع اسلامی شعائر کے خلاف ہے۔ دل سے نہیں ،دماغ سے سوچ کے لکھیں، اگر زمین اسلامی ہو تو، تھینکس" کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ سے کافی رعایت ہوئی ہے سر ورنہ تو ساری شاعری ہی غیر اسلامی چیز تھی اِسلام کا سعودی برانڈ کُچھ ایسا ہی ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: مزاح لکھنا بھی دل گردے کا کام ہے۔ اسی نظم پر موصول ایک تبصرہ ملاحظہ فرمائیے "آخری مصرع اسلامی شعائر کے خلاف ہے۔ دل سے نہیں ،دماغ سے سوچ کے لکھیں، اگر زمین اسلامی ہو تو، تھینکس" کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ سے کافی رعایت ہوئی ہے سر ورنہ تو ساری شاعری ہی غیر اسلامی چیز تھی اِسلام کا سعودی برانڈ کُچھ ایسا ہی ہے۔