[img=http://www.imagekafe.com/files/t-5a114.jpg]
افتخار راجہ محفلین جنوری 1، 2006 #5 یہاں پر فوٹو لگانا بہت حکیمی قسم کا مصعلہّ ہے جو فیثا غورث کی طرح میری سمجھ سے بھی باہر ہے۔ ویسے یہ امیج کے ٹیگز استعمال کرنا ہوتے ہیں یا پھر اوپر کی کمانڈ بار سے بٹن مگر ڈھاک کے وہی تین پات کے میں خود نہیں کر سکتا۔
یہاں پر فوٹو لگانا بہت حکیمی قسم کا مصعلہّ ہے جو فیثا غورث کی طرح میری سمجھ سے بھی باہر ہے۔ ویسے یہ امیج کے ٹیگز استعمال کرنا ہوتے ہیں یا پھر اوپر کی کمانڈ بار سے بٹن مگر ڈھاک کے وہی تین پات کے میں خود نہیں کر سکتا۔
جہانزیب محفلین جنوری 27، 2006 #6 میرے خیال میں محفل پر تصویر ارسال کرنے کا ایک طریقہ کار ارسال کرنا پڑے گا۔۔
نبیل تکنیکی معاون جنوری 27، 2006 #7 میرا ہمیشہ کی طرح بہلانے والا جملہ ہے ۔۔ کچھ دن انتظار کر لیں، انشاءاللہ امیج اپلوڈ کرنے کا بہتر انتظام کر دیا جائے گا۔
میرا ہمیشہ کی طرح بہلانے والا جملہ ہے ۔۔ کچھ دن انتظار کر لیں، انشاءاللہ امیج اپلوڈ کرنے کا بہتر انتظام کر دیا جائے گا۔