حسان خان
لائبریرین
فرانسیسی مصور اُوژین فلاندن اور معمار پاسکال کوست نے محمد شاہ قاجار کے عہد میں ۱۸۳۹ء سے ۱۸۴۱ء تک ایران کا سفر کیا تھا جہاں انہوں نے ایرانی شہروں اور عمارتوں کے یہ نقوش کھینچے تھے جو بعد میں 'ایران میں سفر' اور 'ایران کی جدید یادگاریں' نامی دو کتابوں میں شائع ہوئے تھے۔
تصاویر کا ماخذ: ویکی پیڈیا
ارمنستان کی سرحد پر واقع شہر ماکو
یہ شہر موجودہ ایرانی صوبے 'مغربی آذربائجان' میں ہے۔
قریۂ خسروا (مغربی آذربائجان) کے مزدور
اب اس قریے کو خسروآباد کے نام سے جانا جاتا ہے۔
مسکنِ خان، ماکو
مسجدِ صاحب الامر، تبریز
مسجدِ کبود کا ویرانہ، تبریز
اس مسجد کی اب بازسازی ہو چکی ہے۔
دروازۂ تبریز
کاخِ زبیدہ کے بقایا، تبریز
خانۂ حسین خان، تبریز
خانۂ میرزا، حرم خانۂ کاخِ عالی قاپو، تبریز
مسجدِ کبود، تبریز کی طراحی
قریۂ الوارِ عُلیا، مشرقی آذربائجان میں ایک خانہ (گھر)
تبریز میں ایک خانہ
جاری ہے۔۔۔
تصاویر کا ماخذ: ویکی پیڈیا
ارمنستان کی سرحد پر واقع شہر ماکو
یہ شہر موجودہ ایرانی صوبے 'مغربی آذربائجان' میں ہے۔
قریۂ خسروا (مغربی آذربائجان) کے مزدور
اب اس قریے کو خسروآباد کے نام سے جانا جاتا ہے۔
مسکنِ خان، ماکو
مسجدِ صاحب الامر، تبریز
مسجدِ کبود کا ویرانہ، تبریز
اس مسجد کی اب بازسازی ہو چکی ہے۔
دروازۂ تبریز
کاخِ زبیدہ کے بقایا، تبریز
خانۂ حسین خان، تبریز
خانۂ میرزا، حرم خانۂ کاخِ عالی قاپو، تبریز
مسجدِ کبود، تبریز کی طراحی
قریۂ الوارِ عُلیا، مشرقی آذربائجان میں ایک خانہ (گھر)
تبریز میں ایک خانہ
جاری ہے۔۔۔
آخری تدوین: