البتہ ابھی تک اطلاعات کے مطابق دوبارہ سفیروں کی واپسی کا اعلان نہیں ہوا۔ جن کو قطر سے احتجاجا بلایا گیا تھا۔ لیکن امید ہے جلد ہی اس کا بھی فیصلہ ہوجائے گا۔
قطر کے نئے حکمرانوں کو جلد ہی اپنے فیصلے واپس لیکر سعودیہ کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑگیا۔۔۔ اور اب کی شرطیں تسلیم کر لی گئیں۔ اخوان المسلمین کے زمین مزید تنگ ہوجائے گی۔