قطر کا سفرنامہ

سید رافع

محفلین
قطر کی سب سے بڑی میڈیا کمپنی الجزیرہ نے اکتوبر 2014 میں ASP.NET C# JavaScript میں بنے ایک بے حد اہم اور قدیم CMS پر کوڈنگ کے لیے بلایا۔ اس کی چند تصاویر۔

آفس کا بیرونی منظر
469e28862b3a46b8b783b0cf65ba0af0_18.jpeg

آفس میں کام کرتے ہوئے خاص قطری لباس میں۔
51215665923_c8f4f4c3c7_o_d.jpg

قطر ووحہ کے سٹی سینٹر کا بیرونی منظر
11174973_884364501623455_7915100982983089204_n-696x392.jpg

قطر ووحہ کے سٹی سینٹر میں لی گئی ایک تصویر، جو ہمارے اور بچوں کے لیے تفریح کا سامان تھا۔

51215666043_c712473489_w_d.jpg
 
آخری تدوین:

51215666043_288ff60667_o_d.jpg
میں نے بھی کمپیوٹر سے ریلیٹڈ بہت کچھ سیکھا لیکن سب کچھ ضائع ہورہا ہے کام کچھ نہیں آرہا
 
سید رافع

محفلین
میں نے بھی کمپیوٹر سے ریلیٹڈ بہت کچھ سیکھا لیکن سب کچھ ضائع ہورہا ہے کام کچھ نہیں آرہا

آپ اپنا سب کام گٹ ہب پر رکھیں۔ بلاگ بنائیں اور ویڈیوز بنائیں۔ ای کامرس کا ایکسپرٹ نیٹ پر بننے کی کوشش کریں۔ بہت سی باہر کی کمپنیاں بلاگ اور گٹ ہب دیکھ کر ہی ہائر کر لیتی ہیں۔
 
آپ اِس ویب سائٹ کا لنک شئیر کردیں
 
سید رافع

محفلین
اتنے سفر کرنے سے کوئی فائدہ ہوتا ہے یا صرف بس سفرہی سفر ؟

سفر وسیلہ ظفر ہے۔ مہینے بھر تک سب الگ الگ لگتا ہے۔ پھر محسوس ہوتا ہے کہ وہی کراچی والی لائف ہے۔ جاب پر جاو۔ کھانا کھاو۔ کچھ بچوں سے کھلیو کودو۔ کچھ سوشل میڈیا پر وقت گزارو۔ سو جاو۔ ویک اینڈ پر کہیں کھانے پر چلے جاو۔ فرق موسم، سیلری اور لوگوں کا ہوتا ہے۔ مجھے سب سے اچھا ملائیشیا کا موسم اور وہاں کے لوگ لگے۔ سیلری اور سہولیات امریکہ کی سب سے اچھی لگیں۔ قطر کا اور سعودیہ کا سیلری اور پیکج اچھا لگا۔

قطر میں کوئی ٹیکس نہیں۔ گھر کا کرایہ، بچوں کی تعلیم بجلی گیس کمپنی کی طرف سے سال بھر کا ایک فیملی ٹکٹ کمپنی کی طرف سے۔ لیکن سفر عذاب کا ایک ٹکڑا بھی ہے۔

گلف کے ممالک میں آپکو عربی اپنے سے کمتر مزدور اور غلام سمجھتے ہیں۔ یہ بڑی آزمائش ہے سر جھکا کر رہنا۔ یورپ میں نسل پرستی حد سے زیادہ ہے۔ لیکن بڑے شہروں میں لوگ نسبتا لبرل ہیں۔ یورپ میں ٹیکس ۴٠ فیصد ہے اور سوشلسٹ ہونے کی وجہ سے پڑھائی مفت، صحت مفت ہے۔

اپنے ملک کی یاد بہت آتی ہے۔ صرف بے وفا لوگ مکمل طور پر بیرون ملک خوش رہ سکتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
سفر وسیلہ ظفر ہے۔ مہینے بھر تک سب الگ الگ لگتا ہے۔ پھر محسوس ہوتا ہے کہ وہی کراچی والی لائف ہے۔ جاب پر جاو۔ کھانا کھاو۔ کچھ بچوں سے کھلیو کودو۔ کچھ سوشل میڈیا پر وقت گزارو۔ سو جاو۔ ویک اینڈ پر کہیں کھانے پر چلے جاو۔ فرق موسم، سیلری اور لوگوں کا ہوتا ہے۔ مجھے سب سے اچھا ملائیشیا کا موسم اور وہاں کے لوگ لگے۔ سیلری اور سہولیات امریکہ کی سب سے اچھی لگیں۔ قطر کا اور آل سیلری اور پیکج اچھالگا۔

قطر میں کوئی ٹیکس نہیں، بچوں کی تعلیم بجلی گیس کمپنی کی طرف سے سال بھر کا ایک فیملی ٹکٹ کمپنی کی طرف سے۔ لیکن سفر عذاب کا ایک ٹکڑا بھی ہے۔

گلف کے ممالک میں آپکو عربی اپنے سے کمتر مزدور اور غلام سمجھتے ہیں۔ یہ بڑی آزمائش ہے سر جھکا کر رہنا۔ یورپ میں نسل پرستی حد سے زیادہ ہے۔ لیکن بڑے شہروں میں لوگ نسبتا لبرل ہیں۔ یورپ میں ٹیکس ۴٠ فیصد ہے اور سوشلسٹ ہونے کی وجہ سے پڑھائی مفت، صحت مفت ہے۔
اپنے ملک کی یاد بہت آتی ہے۔ صرف بے وفا لوگ مکمل طور پر بیرون ملک خوش رہ سکتے ہیں۔
شدید معلوماتی تھا
اچھا اگر اُن کی حکومت ٹیکس نہیں لیتی تو حکومتی کام کِس طرح سے پورے کرتی ہے؟
 
امارات اور سعودیہ سیلری کے بجائے فی کس فکسڈ ٹیکس لیتے ہیں۔ سو سیلری بڑھنے سے ٹیکس نہیں بڑھتا۔ جیسا کہ پاکستان یا امریکا ہیں۔
پاکستان کے پاس اتنے ذخائر نہیں ہیں ورنہ تو وہ بھی ٹیکس نہیں لیتا
امریکا کا نہیں پتا
 
سید رافع

محفلین
پاکستان کے پاس اتنے ذخائر نہیں ہیں ورنہ تو وہ بھی ٹیکس نہیں لیتا
امریکا کا نہیں پتا

پاکستان میں سندھ اور بلوچستان میں بےحد و حساب معدنیات ہیں۔ تیل اور گیس بھی ہے۔ لیکن یہاں کی مسلم آبادی کو آرام پہچانا لبرل حکمرانوں اور انکے کافر آقاوں کا گویا اپنے پاوں پر خود کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے۔ وہ اپنے مسلم "دشمن" کو کیوں سکھ دیں؟ کیوں انکو پڑھا لکھا کر شعور دے کر اپنے مقابلے پر کھڑا کریں۔ پاکستان میں موجود مسلمان قوتیں کروسیڈ کے زمانے سے عیسائیوں سے جنگ کرتی رہیں، پھر ٹیپو سلطان کے ساتھ مل کر۔ پھر اورنگ زیب، سرسید، اقبال و قائد اعظم کے ساتھ مل کر۔ آپ انگریزوں کے ساتھ صدیوں سے حالت جنگ میں ہیں۔ اب جب دبانے کا موقعہ انکو ملا ہے تو ستر سال میں آپکا حشر سے نشر کر دیا ہے۔ میر جعفر اور میر صادق فوج میں بھی ہیں اور سول بیوروکریسی میں بھی جو پوری قوت سے آپکو دبانے اور خود مزے لوٹنے میں مصروف ہیں۔

امریکا تو کیپٹلسٹ کنٹری ہے۔ اسکا نظام سود اور ٹیکس سے چلتا ہے۔
 
نظام تو پاکستان کا بھی ٹیکس سے ہی چلتا ہے پر آپ کے کہنے کے مطابق اتنے ذخائر کے باوجود ملک پاکستان قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے

Top