عظیم الف عین فلسفی یاسر شاہ چپ ہے زندگی کا ساز موت دیتی ہے آواز صرف جسم باقی ہے روح کر چکی پرواز
منذر رضا محفلین اپریل 24، 2019 #1 عظیم الف عین فلسفی یاسر شاہ چپ ہے زندگی کا ساز موت دیتی ہے آواز صرف جسم باقی ہے روح کر چکی پرواز
الف عین لائبریرین اپریل 24، 2019 #2 دوسرا مصرع بدلو، دیتی کی ی کا اسقاط بھی اچھا نہیں لگ رہا۔ پھر، موت آواز دیتی ہے سے معلوم ہوتا ہے کہ موت آنے والی ہے، لیکن باقی مصرعے بتاتے ہیں کہ موت آ چکی!
دوسرا مصرع بدلو، دیتی کی ی کا اسقاط بھی اچھا نہیں لگ رہا۔ پھر، موت آواز دیتی ہے سے معلوم ہوتا ہے کہ موت آنے والی ہے، لیکن باقی مصرعے بتاتے ہیں کہ موت آ چکی!
الف عین لائبریرین اپریل 25، 2019 #4 منذر رضا نے کہا: الف عین موت دے چکی آواز یہ کیسا ہے حضور؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست