فیضان قیصر
محفلین
لمبے عرصے جدا رہیں ہم
ایسے مت منہ موڑیے گا
تنہائی میں عجب کشش ہے
مجھکو تنہا نہ چھوڑیے گا
ایسے مت منہ موڑیے گا
تنہائی میں عجب کشش ہے
مجھکو تنہا نہ چھوڑیے گا
عظیم بھائی شکریہ میں بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوںمیں فعلن کی تکرار سمجھ رہا تھا!
جو وضاحت آپ نے کی ہے وہ شعر کے الفاظ سے ظاہر نہیں ہوتی۔
تنہائی کو بلا وغیرہ کہہ لیا جائے تو بھی ٹھیک ہو سکتا ہے
ان الفاظ کا استعمال کر سکتے ہیں جیسےمفعولن فاعلن فعولن
عظیم بھائی
تختی کے اعتبار سے تو مجھے وزن کا مسئلہ نہیں لگ رہا ۔ رہنمائی فرمائیں
اور تنہائی میں کشش ہے ۔ مطلب اشارا کرنا چاہا ہے کہ ایسا نہ ہو کہ مجھے تنہا رہنا بھا جائے۔ لہذا مجھے تنہا چھوڑنے سے اجتناب کیجے