قطعہ برائے اصلاح

Anees jan

محفلین
زندگی سے تنگ ہوں، پھرتا ہوں جنگل اس لیے
دیکھ کر اے کاش!! کوئی سانپ ہی ڈس لے مجھے

روح میرے جسم سے ہے اتنی تنگ !! از بسکہ روز
کہہ رہی ہے رو کے عزرائیل سے بس!!!!!، لے مجھے

الف عین
 

الف عین

لائبریرین
پھرتا ہوں جنگل؟ جنگل جنگل پھرتا ہوں درست محاورہ ہے، یا جنگل میں پھر رہا ہوں درست ہو گا۔ بس یہی زبان و بیان کی بڑی غلطی محسوس ہو رہی ہے مجھے
 
Top