قطعہ : بیلنس کا وٹہ سٹہ

Adnan Ali Bhatti

محفلین
تم کو سو کا لوڈ بھیجتا ہوں
دکان بنائی کس لیے ہے
لڑکی بن کے لوں گا دو گنا
تمہارا بھائی کس لیے ہے
 
Top