تیری آواز کان پڑتی ہے تنِ بے جاںمیںجان پڑتی ہے فاصلہ کچھ نہیں تیرے در تک زندگی درمیان پڑتی ہے
الف نظامی لائبریرین اگست 2، 2009 #1 تیری آواز کان پڑتی ہے تنِ بے جاںمیںجان پڑتی ہے فاصلہ کچھ نہیں تیرے در تک زندگی درمیان پڑتی ہے
ث ثمینہ معیز محفلین اگست 15، 2009 #6 واہ واہ کیا خوبصورت قطعہ ہے کیا خوبصورت خیال ہے۔ بہت خوب شیئرنگ ہے
محمداحمد لائبریرین مئی 31، 2014 #10 الف نظامی نے کہا: یہ جو شعروں میں جان پڑتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب قطعہ ہے۔ ایک بار پھر پڑھ کر لطف آیا۔ ہماری غزل بھی اسی زمین میں ہے آپ کو بر محل یہ قطعہ یاد آیا۔
الف نظامی نے کہا: یہ جو شعروں میں جان پڑتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب قطعہ ہے۔ ایک بار پھر پڑھ کر لطف آیا۔ ہماری غزل بھی اسی زمین میں ہے آپ کو بر محل یہ قطعہ یاد آیا۔
الف نظامی لائبریرین جون 30، 2024 #11 عالی جناب روح الحسنین معین صاحب ۲۸ جون ۲۰۲۴ کو انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
محمد عبدالرؤوف لائبریرین جون 30، 2024 #12 الف نظامی نے کہا: تیری آواز کان پڑتی ہے تنِ بے جاںمیںجان پڑتی ہے فاصلہ کچھ نہیں تیرے در تک زندگی درمیان پڑتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب ماشاء اللّٰه
الف نظامی نے کہا: تیری آواز کان پڑتی ہے تنِ بے جاںمیںجان پڑتی ہے فاصلہ کچھ نہیں تیرے در تک زندگی درمیان پڑتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب ماشاء اللّٰه
محمد عبدالرؤوف لائبریرین جون 30، 2024 #13 الف نظامی نے کہا: عالی جناب روح الحسنین معین صاحب ۲۸ جون ۲۰۲۴ کو انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
الف نظامی نے کہا: عالی جناب روح الحسنین معین صاحب ۲۸ جون ۲۰۲۴ کو انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون