قطعہ: مدینے جا کے بصد احترام، اے زائر!

وجاہت حسین

محفلین
مدینے جا کے بصد احترام، اے زائر!
تڑپ رہا ہے کوئی صبح و شام، کہہ دینا
نہیں نہیں، میں نہیں اُن سے ذکر کے قابل
سو میرا نام چھپا کر سلام کہہ دینا

(وجاہت حسین حافظؔ)​
 

Hafiza Muntaha

محفلین
جاگوں تو اسی شہر کی سوچوں میں رہوں گُم
سو جاؤں تو خوابوں میں نظر آئے مدینہ
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
 
Top