محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ادھر سَررِشتہ خَلْق و خُلْق کا سب نرم و نازُک ہے
ادھر ہے منہ میں کَف اور ہاتھ میں حضرت کے چابُک ہے
خدا سمجھے انھیں جو ان کو اہلُ اللہ سمجھتے ہیں
کہاں مَولا کہاں مُلّا مَعاذ اللہ کوئی تُک ہے
راحیل فاروق