پسندیدگی کے لیے مشکور ہوں۔ آپ بھی خوش رہیے۔واہ ۔ لا المی جی ! بہت خوب ضرب لگائی ہے سکوت و جمود پر ۔ شاد آباد رہیئے ۔
بہت شکریہ!بہت خوب! اچھے اشعار ہیں لاالمیٰ ۔
بہت دنوں بعد آپ کی آمد ہوئی۔ اس قطعہ سے اپنی غیرحاضری قطع کرنے پر داد وصولئے ۔
بہت شکریہ!بہت خوب بہن
بہت خوب ۔ واہقطعہ
شرارِ دل لکھ!!بجنبشِ خامہ اب کسی روز
جمودِ ہستی کے نام اک نامہ اب کسی روز
سکوتِ اظہار میں تغیر کی آرزو ہے
اٹھے مری چُپ سے کوئی ہنگامہ اب کسی روز
بہت نوازش ثمین۔بہت خوب ۔ واہ