قلعہ شیخوپورہ اور ہرن مینار

تعبیر

محفلین
P2190001.JPG



P2190003.JPG


P2190004.JPG
 

زین

لائبریرین
تعمیر نو کی بجائے "مرمت" کرنی چاہیئے ۔ تعمیر نو کے بعد تو اس کی خاص حیثیت نہیں‌رہے گی میرے خیال سے
 

arifkarim

معطل
تعمیر نو کی بجائے "مرمت" کرنی چاہیئے ۔ تعمیر نو کے بعد تو اس کی خاص حیثیت نہیں‌رہے گی میرے خیال سے

ہمم، اصل میں اسکے گرد اگر حکومت چاہے تو کافی اچھی ٹورسٹ اٹریکشن بنا سکتی ہے۔ کیونکہ یہاں پر پانی وافر مقدار میں موجود ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں آثار قدیمہ کی دیکھ بھال کا جو محکمہ ہے وہ بھی آثار قدیمہ میں ہی شمار ہوتا ہے۔
 

تعبیر

محفلین
ادی تعبیر کیسی ہیں آپ؟ کافی عرصے بعد آپ کو فعال دیکھ رہا ہوں۔ سنائیے کیسی گزر رہی ہے؟

:eek: :eek: :eek:

ارے یہ نام اور چہرہ تو کچھ کچھ دیکھا ہوا ہے ۔ویسے کیا ہم پہلے مل چکے ہیں :rollingonthefloor:

محسن چھوٹو یہی سب تو مجھے آپ سے پوچھنا تھا کہ کہاں ہیں اور کسیے ہیں ۔ کبھی کھبی درشن کرا دیا کریں کہ ہم مسکرانا بھولتے جا رہے ہیں آجکل
 
Top